رات کے بستر پہ کوئی غم کا مارا

Poet: Muhammad Shafiq Khan By: Muhammad Shafiq Khan, karachi

رات کے بستر پہ کوئی غم کا مارا سو گیا
درد کے خنجر کو سینے میں اُتارا سو گیا

اونگھتی راہوں پہ میں نے دور تک آواز دی
جاگتی سوچوں نے جب مجھ کو پکارا سو گیا
 

Rate it:
Views: 584
31 Jan, 2009