رات گزاری تڑپ کر
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoکبھی کسی روز یوں بھی ہوتا
ہماری جیسی حالت تمہاری ہوتی
جو رات ہم نے گزاری تڑپ کر
وہ رات تم نے بھی گزاری ہوتی
More Sad Poetry
کبھی کسی روز یوں بھی ہوتا
ہماری جیسی حالت تمہاری ہوتی
جو رات ہم نے گزاری تڑپ کر
وہ رات تم نے بھی گزاری ہوتی