رات گزر جائے گی بات گزر جائے گی یونہی کھیل کھیل میں برسات گزر جائے گی لب رہیں گے خاموش ملاقات گزر جائے گی تیرے خیال سے دل پر واردات گزر جائے گی سوچوں میں گم ساری حیات گزر جائے گی گزرتے گزرتے ساری طاہر کائنات گزر جائے گی