راز ۔۔۔۔
Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreتیری قربت کا دَور تھا میرے وقت کا ضیاع
یہ راز آج میں فاش کر رہا ہوں
ہو گیا تھا شباب میں اوروں کی طرح اندھا
تجھے کھویا ہے تو خود کو تلاش کر رہا ہوں
More Sad Poetry
تیری قربت کا دَور تھا میرے وقت کا ضیاع
یہ راز آج میں فاش کر رہا ہوں
ہو گیا تھا شباب میں اوروں کی طرح اندھا
تجھے کھویا ہے تو خود کو تلاش کر رہا ہوں