راز کو راز رہنے دو

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

آشیاں بس گیا ہے جن کا، انہیں آباد رہنے دو
پڑگئے جودرد بھرے چھالےجگرمیں، یوں ہی رہنے دو

كریدو نہ میرے دل کو، یہ عرضی ہے جہاں والوں
پوشیدہ ہے راز اب تک جو، راز کو راز رہنے دو

Rate it:
Views: 2019
02 Feb, 2017