راستے عشق کے
Poet: wasty By: rizwan ahmad wasty, taxilaراستے عشق کے دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی رہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں
ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
More Sad Poetry
راستے عشق کے دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی رہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں
ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں