راگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سب ہی سمجھ رہے ہیں گٹھ جوڑ کا یہ کھیل
حاصل نہ ہوگا کچھ بھی بےسر کے راگ سے

امریکیوں کو ہے میرا یہ مفت مشورہ
بہتر یہی ہے زیادہ کھیلیں نہ آگ سے

Rate it:
Views: 703
10 May, 2011
More Political Poetry