راہداری ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ تو کہئےکہ لوگ کہتے ہیں آج غالب غزل سرا نہ ہؤا
نئے زاویہ سےہر معاملہ کو دیکھنےکی ہےبیماری ہم کو

زوجہ سےبزلہ سنج بولاپاکستان کی سخاوت کا ذکرکرکے
‘کبھی کبھی بھولےسےتم بھی دے دیا کرو راہداری ہم کو‘
 

Rate it:
Views: 509
28 Nov, 2018
More Political Poetry