رب نے کی ایجاد زندگی میں نے کی برباد زندگی جب نہ آئی مر جاؤں گا میری ہے تیری یاد زندگی اب تم بھی بلا لو مجھ کو کرتی ہے فریاد زندگی کچھ اس طرح گزاری ہے دیتی ہے اب داد زندگی شاکر کو ملی کب زندگی؟ ھائے مرنے کے بعد زندگی