رب کے آگے نہیں جُھکتا

Poet: purki By: m.hassan, karachi

خدا کے آگے جو اپنا سر جھکاتا ہے
وہ سرظالم کے آگے نہیں جھکتا

مگر افسوس ہے اس عہد نو میں
سب کےمگر رب کے آگے نہیں جُھکتا

Rate it:
Views: 426
20 Mar, 2013
More Political Poetry