رباعی

Poet: Syed Ali Ammar By: Syed Ali AmmarShah, Sheikhupura

 گناہوں کی بخشش طلب کر رہا ہوں
خدا کے حضور جان و قلب کر رہا ہوں

ہو نظر کرم الہٰی میرے سب گناہوں پر
گن گن کے تیرے سامنے قلم کر رہا ہوں

Rate it:
Views: 977
09 Mar, 2017