ربّا! ایسی نہ کبھی کسی کو خدائی ملے

Poet: ایمان شہزاد By: ایمان شہزاد, Islamabad

ربّا! ایسی نہ کبھی کسی کو خدائی ملے
وصل میں جس میں کسی سے جدائی ملے

اور اس سے بڑھ کر بھلا آزادی کیا ہو
کہ قیدِ جسم سے روح کو رہائی ملے
 

Rate it:
Views: 301
04 Jul, 2022