رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
Poet: Mauj Habib By: Mauj Habib, gujratرخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
لگ رہا ہے کہ وہ لوٹ آئے گا کیوں کہ
جاتے ہوئے وہ چراغ بجھا کر نہیں گیا
More Sad Poetry
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
لگ رہا ہے کہ وہ لوٹ آئے گا کیوں کہ
جاتے ہوئے وہ چراغ بجھا کر نہیں گیا