رشتہ

Poet: jouhar By: jouhar, karachi

وہ لوگ جن سے درد کا رشتہ رہا بہت
بے درد زمانہ میں بہت درد دے گئے

احوال سناؤں کیا اس بے خبر کی
غیروں کے بیچ میں مجھے وہ غیر کر گئے
 

Rate it:
Views: 625
10 Mar, 2008