رشتہ

Poet: حسنین آرائیں By: حسنین آرائیں, Karachi

گر تو اور میں ساتھ نہیں
ہرجائی کی اس میں کوئی بات نہیں
تو ہے چاند، میں ہوں سورج
کب نکلے ہیں یہ دونوں ساتھ کہیں؟
دیکھی ہے تو نے کوئی ایسی رات؟
جب چمکا ہو سورج، اور چمکا ہو چاند
تو اور میں اگر ساتھ نہیں
تنہائی کی اس میں کیا بات نہیں؟
قدرت کو شاید یہ منظور نہیں
ملے ہم دونوں، رہیں ہم ساتھ کہیں

Rate it:
Views: 86
15 Jun, 2025