رشتہ
Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachiبڑی ہوگئی ہے اب اسکی شادی کردو
جلدی سے ڈھونڈ کر رخصتی کردو
بڈھا ہو یا ان پڑھ، رشتےتو آتے ہیں
یہ کہہ کر خود کو بھی مطمعن کردو
More Life Poetry
بڑی ہوگئی ہے اب اسکی شادی کردو
جلدی سے ڈھونڈ کر رخصتی کردو
بڈھا ہو یا ان پڑھ، رشتےتو آتے ہیں
یہ کہہ کر خود کو بھی مطمعن کردو