تم مسرت کا کہو یا اسے کہو غم کا رشتہ کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ ہے جنم کا جو رشتہ تو رشتہ یہ بدلتا کیوں ہے یہی ہوتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا کیوں ہے