قانون کی گرفت میں شدت رہی نہیں کمائی میں اوپر کی، اب دقت رہی نہیں بخشش ہے یہ، مٹھائی اور شکرانہ، نذرانہ رشوت میرے سماج میں رشوت رہی نہیں