رفاقت

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

کچھ عرصہ رفاقت کے بعد
اُس نے سوری کہا
مری ساری محبت کو مٹی کے اندر ملایا
اور
چپکے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہوگئی

Rate it:
Views: 341
11 Apr, 2023