رنج
Poet: fouzia By: fouzia khan, krachiیہ سچ ہے کہ ہماری کوتاہیاں
کڑی دھوپ کی طرح ہوتی ہیں
ہماری زہر بھری مسکراہٹ
اور طنز بھرا لہجہ
بد تمیزی کی انتہا ہوتی ہے
مگر جب ہم اپنے پیاروں کو
کو ئی ایسی بات کہتے ہیں
کہ وہ افسردہ ہو کر رو پڑ یں
تو دیکھے آ کے کبھی وہ بھی
ہمیں بھی کتنی بے چینی ہوتی ہے
یہ سچ ہے کہ ہماری کوتاہیاں
کڑی دھوپ کی طرح ہوتی ہیں
More Sad Poetry






