اپنی یادوں کے گلاب رہنے دے نظر میں کچھ سراب رہنے دے چھین لو مجھ سے سارے منظر فقط چند رنجیدہ خواب رہنے دے