روئے تو بہت

Poet: By: Ali Sad, Haripur

وہ روئے تو بہت پر مجھ سے منہ موڑ کے روئے
کوئی مجبوری ہوگی جو دل توڑ کے روئے

میرے سامنے کر دیتے میری تصویر کے سو ٹکڑے
بعد میں پتہ چلا کہ ایک ایک کو جوڑ کے روئے

Rate it:
Views: 807
19 May, 2010