روئے نہ تھے زندگی بھر کسی کے لیے پر وہ ایک ہے جس کے لیے آنسو بہائے دریا کی طرح اس سے دوری برداشت نہ کر سکوں وہ محبت کا گلستان ایک ہے