روحانی رابطہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

ترا وہ ربط روحانی
کرے گا مجھ کو لافانی
تصور کی ان آنکھوں سے
تجھے میں روز تکتی ہوں
یہ کیسا ربط ہے تجھ سے
تعلق دلنشیں کیوں ہے
سمجھ میں کچھ نہیں آتا
ترا یہ ربطِ روحانی

Rate it:
Views: 497
17 Feb, 2016
More Life Poetry