روشن سحر

Poet: Shehzad Musk By: Shehzad Musk, Karachi

زندگی بحال رکھنا
اُمید کے چراغ کی لو
کچھ اور بلند کرنا
آنے والے سارے رستے
روشن روشن ہوجائیں گے
بس ایک چراغ سے
دوجا چراغ جلائے رکھنا
ظلمتوں کی تاریکی میں
ہاتھ سے ہاتھ نہ چھوٹنے پائیں
یونہی چلتے جانا ہے
دیکھنا ایک دن
روشن سحر ہوجائے گی

Rate it:
Views: 964
16 May, 2008
More General Poetry