روشن چہرہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عام انتخابات کےبعد جو منظرعام پرآچکےہیں حقائق
کوئی ذی ہوش ان کی آخر کیسے کر سکتا ہے تردید

سندھ کے نتائج دیکھنے کےبعد یہ قوم اب کس طرح
مستقبل کاروشن چہرہ دیکھنےکی لگاکے بیٹھےامید

Rate it:
Views: 471
10 Aug, 2018
More Political Poetry