غم و تنہائی کی شاموں کو ھمارا کرکے خود بھی وہ رویا بہت ہم سے کنارا کرکے مجھ کو ہی چھین گیا مجھ سے حقیقت میں وہ خود کو میرا ہی فقط سارے کا سارا کرکے