رونا

Poet: By: NS, lhr

اپنے سائے سے بھی اشکوں کو چھپا کر رونا
جب بھی رونا تو چراغوں کو بجھا کر رونا

لوگ پڑھ لیتے ہیں چہروں پر لکھی تحریریں
کتنا دشوار ہے لوگوں سے چھپا کر رونا

Rate it:
Views: 1014
25 Nov, 2008
More Sad Poetry