روٹھ کر مجھ سے

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

رُوٹھ کر مجھ سے کیا کرو گے
سرد آہیں تم بھرو گے

بچھڑ کر مجھ سے اے صنم
نہ جی سکو گے نہ مر سکو گے

اگر مجھ سے کی تُو نے بے وفائی
محبت کسی سے نہ تُم کر سکو گے

دل میرا توڑ کر یاد رکھنا
نہ دل کو کبھی اپنے خوش کر سکو گے

دغا دے گا وہ بھی آخر تمہیں
جس پر جئیوں گے جس پر مرو گے

کہاوت اک تُم بھولنا نہ کبھی
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

Rate it:
Views: 725
24 May, 2016