روگ کیسے کیسے
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aانجانے میں لگ گئے ہیں
روگ کیسے کیسے
کیا بتاؤں دل نے منایے ہیں
سوگ کیسے کیسے
میں مشرق کی
وہ مغرب کا رہنے والا
خدا نے ملائے ہیں
سنجوگ کیسے کیسے
کچھ بہت ہی تلخ
، کچھ بہت ہی نرم
دنیا میں رہتے ہیں
لوگ کیسے کیسے
وہ پھر بھی نا مانے
تو کیا کروں
پیار کے لگائے ہیں
بھوگ کیسے کیسے
More Sad Poetry






