رِہ نہ پاؤ گے

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

رِہ نہ پاؤ گے کبھی بھلا کر دیکھو
یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھو

ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری کمی
اپنی محفلوں کو کتنا بھی سجا کر دیکھو

Rate it:
Views: 842
21 Aug, 2008