رکن اسمبلی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

استعفوں کامعاملہ کھٹائی میں پڑےگا کیسے
ابہام کو اس سلسلہ میں جو ہو دور ہوناچاہئے

مستعفی ہو جائےاگرکوئی بھی رکن اسمبلی
تو پھر اس کا استعفی بھی منظور ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 491
30 Oct, 2014
More Political Poetry