رکھتا ہے مجھے تھام کر

Poet: By: Tariq Baloch, hub chowki

رکھتا ہے مجھے تھام کر گرنے نہیں دیتا
میں ٹوٹ بھی جاؤں تو بکھرنے نہیں دیتا

اِس ڈر سے کہیں کانٹا نہ چُھب جائے ہاتھ میں
وہ پُھول بھی مجھ کو پکڑنے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 605
04 Dec, 2010