رہتا ہے وہ ہمارے دل میں اک مدت سے

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

رہتا ہے وہ ہمارے دل میں اک مدت سے
اٹھ رہا ہے درد اس دل میں تب سے

نہیں سنبھالا جاتا اس دل ناتواں میں
بن گیا ہے وہ ناسور دل میں کب سے

لے گا ہماری جان ایک دن یہ روگ اس کا
ہیں امکاں مرنے کے اسی سبب سے

رہتا ہے اب ڈر اس کے روٹھ جانے کا
ہوا ہے وہ ہم سے خفا جب سے

Rate it:
Views: 502
18 Feb, 2013