رہتے ہیں ہم دور تو کیا ہوا ہم جدا تو نہیں بات نہیں کرسکتے تو کیا ہوا ہم خفا تو نہیں نہ ملنا ہماری مجبوری ہے پر ہم بے وفا تو نہیں