قبر کا در وا ہوا بولا قیامت ہو گئ ہے؟ باہر کرخت اندھیرے تھے اجالوں میں سرخی ڈوب گئ تھی نہیں مجھے یہیں رہنے دو