ریاست کی ناکامی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

خاتون کےمدد طلب کرنے پر‘موٹروے‘زیادتی سےقبل
کیوں نہ ہو سکا وہ کام جو بر وقت کیا جانا چاہئے تھا

ریاست کی ناکامی کا کرتےہوئےکھلےدل سےاعتراف
رضاکارانہ صدر مملکت کو مستعفی ہو جانا چاہئے تھا
 

Rate it:
Views: 470
19 Oct, 2020
More Political Poetry