ملتے ہیں بچھڑتے ہیں لٹتے ہیں سبھی سپنے دنیا میں محبت کی اتنی سی کہانی ہے ہم بھی یو نہی مر جاتے مٹ جاتے فنا ہو جاتے زندہ ہیں محبت میں حیرت کی نشانی ہے سپنے تو دیکھاتی ہے تعبیر نہیں ملتی کہتے ہیں محبت کی یہ ریت پرانی ہے