ریمنڈ ڈیوس

Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahore

چھوڑئیے تفصیل اس اجمال کی
کیوں ہوا کا رخ اچانک مڑ گیا

اب کوئی اس سلسلے میں کیا کہے
اب تو پنجرے سے پرندہ اڑ گیا

Rate it:
Views: 413
17 Mar, 2011
More General Poetry