زخم
Poet: By: Rahmatullah Faraz, Khuzdarآنسوؤں کو آنکھوں کی دہلیز پر لایا نہ کرو
اپنے دل کی حالت کسی کو بتایا نہ کرو
لوگ مٹھی بھر نمک لئے گھومتے ہیں
اپنا زخم کسی کو دکھایا نہ کرو
More Sad Poetry
آنسوؤں کو آنکھوں کی دہلیز پر لایا نہ کرو
اپنے دل کی حالت کسی کو بتایا نہ کرو
لوگ مٹھی بھر نمک لئے گھومتے ہیں
اپنا زخم کسی کو دکھایا نہ کرو