زخم

Poet: NAHEED By: NAHEED AMJAD, Islamabad

اپنے لگے ہو ئے زخموں کو
دکھایا بھی تو اس پتھر کو

تھوڑا مسکراکر
اور قہقھ لگا کر

ٹالتے ھوئے بولا
زخم ھے بھر جائے گا

Rate it:
Views: 456
26 Jan, 2013