اک بار اعتبار کی کرچی کے زخم نے ہر بار احتیاط سے جینا سیکھا دیا اے دوست غم نہ کر میں سکوں میں ہوں اک زخم نے ہر زخم کو سینا سیکھا دیا