زخم

Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodha

میرے اشعار غور سے پڑھا کرو
میں لفظوں میں چھپے ِتیر اور ان سے لگے زخم بھی لکھتا ہوں

Rate it:
Views: 454
13 Nov, 2016