زخم بھی گہرے ہوا کرتے ہیں
Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIشدت درد سے شرمندہ نہیں میری وفا فراز
دوست گہرے ہیں تو پھر زخم بھی گہرے ہوا کرتے ہیں
More Sad Poetry
شدت درد سے شرمندہ نہیں میری وفا فراز
دوست گہرے ہیں تو پھر زخم بھی گہرے ہوا کرتے ہیں