زخم جدائی

Poet: By: Muba S har , Lahroe

ہر بار مجھے زخم جدائی نہ دیا کر
اگر تو میرا نہیں تو دکھائی نہ دیا کر

سچ جھوٹ تیری آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر
قسمیں اٹھا کر صفائی نی دیا کر

معلوم ہی رہتا ہے کہ تو اب مجھ سے گریزاں
پاس آکے محبت کی دہائی نہ دیا کر

اڑ جائیں تو پھر لوٹ کر آتے نہیں واپس
ہر بار پرندوں کو رہائی نہ دیا کر

Rate it:
Views: 1310
23 Aug, 2013