زخم چاہت کے بھر جاتے ہیں دھیرے دھیرے
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTزخم چاہت کے بھر جاتے ہیں دھیرے دھیرے
لوگ سوچوں سے اتر جاتے ہیں دھیرے دھیرے
عاشق بھی عجب لوگ ہیں جو بن غم بتائے
عشق کی لا ج میں مر جاتے ہیں دھیرے دھیرے
More Sad Poetry






