زخم ہرا ہو گیا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

درد اٹھا سینے میں کسی کی یاد آگئی
کسی چاہنے والے کی وہ بات یاد آگئی

مرہموں سے دل کا زخم کبھی بھرتا نہیں
زخم ہرا ہو گیا آج، لو پھر سے بہار آگئی

Rate it:
Views: 587
03 Apr, 2009