زخمی دل
Poet: Danish By: Rao Danish Nadeem, bahawalpurمیرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ دینا
 یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں، یہ کہاں کی دوستی ہے
 تمہیں دیکھ کر لگا تھا، تم ہی زندگی ہو میری 
 تم ہی بندگی ہو میری، تم ہی ہر خوشی کا سایہ
 تم ہی سادگی ہو میری
 مجھے کیا خبر تھی، جاناں کہ تم یوں وفا کرو گے
 میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ دو گے
More Sad Poetry








