زرا زمین کی گردش کو ناپ کر تو دیکھ
زرا اپنے آپ کو آزما کر تو دیکھ ۔
دیکھ کے تو کتنا اچھا ہے
دیکھ کے تیرے اندر کیا بچا ہے۔
اپنے بارے میں سوچ کر تو دیک زرا اپنے آپ کو کھوج کر تو دیکھ ۔
زرا دیکھ تو سہی کیا سچا ہے کیا برا ہے
ہو جا خود درست تو سب اچھا ہے۔
برداشت کی عادت ڈال
دل سے بغاوت نکال۔
بن جا سچا بس یہی
تیرے حق میں ہے اچھا۔
برے کا بدلہ اچھے سے دے
سزا کا بدلہ جفا سے دے۔
زرا اپنے آپ کو آزما کر تو دیکھ ۔