زرداری ۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

زرداری،فرد کا نہیں، ہے مائنڈسٹ کا نام
ہے کتنی پیاری بات،آخر کیوں نہ کہیں ہم

لگنے لگا ہےہمکو اب ہر شخص زرپرست
صدرمملکت کو ہی کیوں زرداری کہیں ہم ؟

Rate it:
Views: 739
15 Jul, 2011
More Political Poetry